Hisham Serwar
12 hrs ago
ایک پاگل نے ایک موبائل شاپ سے انتہائی مہنگا موبائل چرا لیا.
مالک نے اسے پکڑ لیا. جیسے ہی اسے اندازہ ہوا کہ چوری کرنے والا شخص محض پاگل ہے.
تو اس نے سوچا کہ ایک پاگل مہنگا موبائل کیسے استعمال کر سکتا ہے.
اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس موبائل کو آپریٹ کرکے دکھائے. پاگل نے خوش ہو کر موبائل سکرین کو پریس کیا. مگر کچھ نہ ہوا.
وہ مسلسل سکرین پریس کرتا گیا....see more
100M
2.5M Shares
Like
Comment
Share